مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے لیبر دن کی مناسبت سے ہزاروں لیبر کارکنوں نے ملاقات کی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ملک کی ترقی اور پیشرفت میں کام اور لیبر کارکنوں کی زحمات کو بہت ہی اہم قراردیا۔
آپ کا تبصرہ